واعظ 7:12 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ حکمت پیسوں کی طرح پناہ دیتی ہے، لیکن حکمت کا خاص فائدہ یہ ہے کہ وہ اپنے مالک کی جان بچائے رکھتی ہے۔

واعظ 7

واعظ 7:10-16