واعظ 5:3 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ جس طرح حد سے زیادہ محنت مشقت سے خواب آنے لگتے ہیں اُسی طرح بہت باتیں کرنے سے آدمی کی حماقت ظاہر ہوتی ہے۔

واعظ 5

واعظ 5:1-9