واعظ 3:8-10 اردو جیو ورژن (UGV)

8. پیار کرنے اور نفرت کرنے کا،جنگ لڑنے اور سلامتی سے زندگی گزارنے کا،

9. چنانچہ کیا فائدہ ہے کہ کام کرنے والا محنت مشقت کرے؟

10. مَیں نے وہ تکلیف دہ کام کاج دیکھا جو اللہ نے انسان کے سپرد کیا تاکہ وہ اُس میں اُلجھا رہے۔

واعظ 3