واعظ 3:1-3 اردو جیو ورژن (UGV)

1. ہر چیز کی اپنی گھڑی ہوتی، آسمان تلے ہر معاملے کا اپنا وقت ہوتا ہے،

2. جنم لینے اور مرنے کا،پودا لگانے اور اُکھاڑنے کا،

3. مار دینے اور شفا دینے کا،ڈھا دینے اور تعمیر کرنے کا،

واعظ 3