واعظ 2:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں مَیں نے بہت ترقی کر کے اُن سب پر سبقت حاصل کی جو مجھ سے پہلے یروشلم میں تھے۔ اور ہر کام میں میری حکمت میرے دل میں قائم رہی۔

واعظ 2

واعظ 2:4-11