واعظ 12:12 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے بیٹے، اِس کے علاوہ خبردار رہ۔ کتابیں لکھنے کا سلسلہ کبھی ختم نہیں ہو جائے گا، اور حد سے زیادہ کتب بینی سے جسم تھک جاتا ہے۔

واعظ 12

واعظ 12:3-14