واعظ 12:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جوانی میں ہی اپنے خالق کو یاد رکھ، اِس سے پہلے کہ مصیبت کے دن آئیں، وہ سال قریب آئیں جن کے بارے میں تُو کہے گا، ”یہ مجھے پسند نہیں۔“

واعظ 12

واعظ 12:1-11