واعظ 10:18 اردو جیو ورژن (UGV)

جو سُست ہے اُس کے گھر کے شہتیر جھکنے لگتے ہیں، جس کے ہاتھ ڈھیلے ہیں اُس کی چھت سے پانی ٹپکنے لگتا ہے۔

واعظ 10

واعظ 10:8-20