نوح 3:65-66 اردو جیو ورژن (UGV)

65. اُن کے ذہنوں کو کُند کر، تیری لعنت اُن پر آ پڑے!

66. اُن پر اپنا پورا غضب نازل کر! جب تک وہ تیرے آسمان کے نیچے سے غائب نہ ہو جائیں اُن کا تعاقب کرتا رہ!

نوح 3