نحمیا 9:33 اردو جیو ورژن (UGV)

حقیقت تو یہ ہے کہ جو بھی مصیبت ہم پر آئی ہے اُس میں تُو راست ثابت ہوا ہے۔ تُو وفادار رہا ہے، گو ہم قصوروار ٹھہرے ہیں۔

نحمیا 9

نحمیا 9:28-35