نحمیا 9:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کی اولاد تیری مرضی سے آسمان پر کے ستاروں جیسی بےشمار ہوئی، اور تُو اُنہیں اُس ملک میں لایا جس کا وعدہ تُو نے اُن کے باپ دادا سے کیا تھا۔

نحمیا 9

نحمیا 9:14-26