40. اِمّیر کا خاندان: 1,052،
41. فشحور کا خاندان: 1,247،
42. حارِم کا خاندان: 1,017،
43. ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،
44. گلوکار: آسف کے خاندان کے 148 آدمی،
45. رب کے گھر کے دربان: سلّوم، اطیر، طلمون، عقّوب، خطیطا اور سوبی کے خاندانوں کے 138 آدمی۔
46. رب کے گھر کے خدمت گاروں کے درجِ ذیل خاندان جلاوطنی سے واپس آئے۔ضیحا، حسوفا، طبّعوت،
47. قروس، سیعا، فدون،
48. لِبانہ، حجابہ، شلمی،
49. حنان، جِدّیل، جحر،