نحمیا 7:36-44 اردو جیو ورژن (UGV)

36. یریحو کے باشندے: 345،

37. لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 721،

38. سناآہ کے باشندے: 3,930،

39. ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،

40. اِمّیر کا خاندان: 1,052،

41. فشحور کا خاندان: 1,247،

42. حارِم کا خاندان: 1,017،

43. ذیل کے لاوی جلاوطنی سے واپس آئے۔یشوع اور قدمی ایل کا خاندان یعنی ہوداویاہ کی اولاد: 74،

44. گلوکار: آسف کے خاندان کے 148 آدمی،

نحمیا 7