28. بیت عزماوت کے باشندے: 42،
29. قِریَت یعریم، کفیرہ اور بیروت کے باشندے: 743،
30. رامہ اور جِبع کے باشندے: 621،
31. مِکماس کے باشندے: 122،
32. بیت ایل اور عَی کے باشندے: 123،
33. دوسرے نبو کے باشندے: 52،
34. دوسرے عیلام کے باشندے: 1,254،
35. حارِم کے باشندے: 320،
36. یریحو کے باشندے: 345،
37. لُود، حادید اور اونو کے باشندے: 721،
38. سناآہ کے باشندے: 3,930،
39. ذیل کے امام جلاوطنی سے واپس آئے۔یدعیاہ کا خاندان جو یشوع کی نسل کا تھا: 973،
40. اِمّیر کا خاندان: 1,052،