نحمیا 7:21-27 اردو جیو ورژن (UGV)

21. اطیر کا خاندان یعنی حِزقیاہ کی اولاد: 98،

22. حاشوم کا خاندان: 328،

23. بضی کا خاندان: 324،

24. خارِف کا خاندان: 112،

25. جِبعون کا خاندان: 95،

26. بیت لحم اور نطوفہ کے باشندے: 188،

27. عنتوت کے باشندے: 128،

نحمیا 7