نحمیا 5:16 اردو جیو ورژن (UGV)

میری پوری طاقت فصیل کی تکمیل میں صَرف ہوئی، اور میرے تمام ملازم بھی اِس کام میں شریک رہے۔ ہم میں سے کسی نے بھی زمین نہ خریدی۔

نحمیا 5

نحمیا 5:7-19