نحمیا 4:6 اردو جیو ورژن (UGV)

مخالفت کے باوجود ہم فصیل کی مرمت کرتے رہے، اور ہوتے ہوتے پوری دیوار کی آدھی اونچائی کھڑی ہوئی، کیونکہ لوگ پوری لگن سے کام کر رہے تھے۔

نحمیا 4

نحمیا 4:1-7