نحمیا 3:24 اردو جیو ورژن (UGV)

اگلا حصہ بِنّوئی بن حنداد کی ذمہ داری تھی۔ یہ عزریاہ کے گھر سے شروع ہوا اور مُڑتے مُڑتے کونے پر ختم ہوا۔

نحمیا 3

نحمیا 3:21-32