نحمیا 3:17 اردو جیو ورژن (UGV)

ذیل کے لاویوں نے اگلے حصوں کو کھڑا کیا: پہلے رحوم بن بانی کا حصہ تھا۔ضلع قعیلہ کے آدھے حصے کے افسر حسبیاہ نے اگلے حصے کی مرمت کی۔

نحمیا 3

نحمیا 3:12-23