نحمیا 3:14 اردو جیو ورژن (UGV)

کچرے کا دروازہ ملکیاہ بن ریکاب کی ذمہ داری تھی۔ یہ آدمی ضلع بیت کرم کا افسر تھا۔ اُس نے اُسے بنا کر کواڑ، چٹخنیاں اور کنڈے لگائے۔

نحمیا 3

نحمیا 3:4-23