یدایاہ بن حرومف نے اگلے حصے کی مرمت کی جو اُس کے گھر کے مقابل تھا۔اگلے حصے کو حطّوش بن حسبنیاہ نے تعمیر کیا۔