نحمیا 13:31 اردو جیو ورژن (UGV)

نیز، مَیں نے دھیان دیا کہ فصل کی پہلی پیداوار اور قربانیوں کو جلانے کی لکڑی وقت پر رب کے گھر میں پہنچائی جائے۔اے میرے خدا، مجھے یاد کر کے مجھ پر مہربانی کر!

نحمیا 13

نحمیا 13:24-31