نحمیا 12:19-23 اردو جیو ورژن (UGV)

19. یویاریب کے خاندان کا متّنی،یدعیاہ کے خاندان کا عُزّی،

20. سلّی کے خاندان کا قلّی،عموق کے خاندان کا عِبر،

21. خِلقیاہ کے خاندان کا حسبیاہ،یدعیاہ کے خاندان کا نتنی ایل۔

22. جب اِلیاسب، یویدع، یوحنان اور یدّوع امامِ اعظم تھے تو لاوی کے سرپرستوں کی فہرست تیار کی گئی اور اِسی طرح فارس کے بادشاہ دارا کے زمانے میں اماموں کے خاندانی سرپرستوں کی فہرست۔

23. لاوی کے خاندانی سرپرستوں کے نام امامِ اعظم یوحنان بن اِلیاسب کے زمانے تک تاریخ کی کتاب میں درج کئے گئے۔

نحمیا 12