نحمیا 11:34-36 اردو جیو ورژن (UGV)

34. حادید، ضبوعیم، نبلّاط،

35. لُود، اونو اور کاری گروں کی وادی۔

36. لاوی قبیلے کے کچھ خاندان جو پہلے یہوداہ میں رہتے تھے اب بن یمین کے قبائلی علاقے میں آباد ہوئے۔

نحمیا 11