بن یمین کے قبیلے کی رہائش ذیل کے مقاموں میں تھی۔جِبع، مِکماس، عیّاہ، بیت ایل گرد و نواح کی آبادیوں سمیت،