اِن اماموں کے 822 بھائی رب کے گھر میں خدمت کرتے تھے۔نیز، عدایاہ بن یروحام بن فللیاہ بن امصی بن زکریاہ بن فشحور بن ملکیاہ۔