نحمیا 10:20-29 اردو جیو ورژن (UGV)

20. مگفیعاس، مسُلّام، حزیر

21. مشیزب ایل، صدوق، یدّوع،

22. فلطیاہ، حنان، عنایاہ،

23. ہوسیع، حننیاہ، حسوب،

24. ہلّوحیش، فِلحا، سوبیق،

25. رحوم، حسبناہ، معسیاہ،

26. اخیاہ، حنان، عنان،

27. ملّوک، حارِم اور بعنہ۔

28. قوم کے باقی لوگ بھی عہد میں شریک ہوئے یعنی باقی امام، لاوی، رب کے گھر کے دربان اور خدمت گار، گلوکار، نیز سب جو غیریہودی قوموں سے الگ ہو گئے تھے تاکہ رب کی شریعت کی پیروی کریں۔ اُن کی بیویاں اور وہ بیٹے بیٹیاں بھی شریک ہوئے جو عہد کو سمجھ سکتے تھے۔

29. اپنے بزرگ بھائیوں کے ساتھ مل کر اُنہوں نے قَسم کھا کر وعدہ کیا، ”ہم اُس شریعت کی پیروی کریں گے جو اللہ نے ہمیں اپنے خادم موسیٰ کی معرفت دی ہے۔ ہم احتیاط سے رب اپنے آقا کے تمام احکام اور ہدایات پر عمل کریں گے۔“

نحمیا 10