ناحوم 3:2 اردو جیو ورژن (UGV)

سنو! چابک کی آواز، چلتے ہوئے رتھوں کا شور! گھوڑے سرپٹ دوڑ رہے، رتھ بھاگ بھاگ کر اُچھل رہے ہیں۔

ناحوم 3

ناحوم 3:1-8