ناحوم 1:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اے نینوہ، تجھ سے وہ نکل آیا جس نے رب کے خلاف بُرے منصوبے باندھے، جس نے شیطانی مشورے دیئے۔

ناحوم 1

ناحوم 1:4-15