مکاشف 9:13 اردو جیو ورژن (UGV)

چھٹے فرشتے نے اپنے تُرم میں پھونک ماری۔ اِس پر مَیں نے ایک آواز سنی جو اللہ کے سامنے واقع سونے کی قربان گاہ کے چار کونوں پر لگے سینگوں سے آئی۔

مکاشف 9

مکاشف 9:5-14