مکاشف 8:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس ستارے کا نام افسنطین تھا اور اِس سے پانی کا تیسرا حصہ افسنطین جیسا کڑوا ہو گیا۔ بہت سے لوگ یہ کڑوا پانی پینے سے مر گئے۔

مکاشف 8

مکاشف 8:5-13