مکاشف 6:9 اردو جیو ورژن (UGV)

لیلے نے پانچویں مُہر کھولی تو مَیں نے قربان گاہ کے نیچے اُن کی روحیں دیکھیں جو اللہ کے کلام اور اپنی گواہی قائم رکھنے کی وجہ سے شہید ہو گئے تھے۔

مکاشف 6

مکاشف 6:6-11