مکاشف 3:17 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو کہتا ہے، ”مَیں امیر ہوں، مَیں نے بہت دولت حاصل کر لی ہے اور مجھے کسی بھی چیز کی ضرورت نہیں۔“ اور تُو نہیں جانتا کہ تُو اصل میں بدبخت، قابلِ رحم، غریب، اندھا اور ننگا ہے۔

مکاشف 3

مکاشف 3:15-22