مکاشف 22:7 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ فرماتا ہے، ”دیکھو، مَیں جلد آؤں گا۔ مبارک ہے وہ جو اِس کتاب کی پیش گوئیوں کے مطابق زندگی گزارتا ہے۔“

مکاشف 22

مکاشف 22:1-11