روح اور دُلھن کہتی ہیں، ”آ!“ہر سننے والا بھی یہی کہے، ”آ!“جو پیاسا ہو وہ آئے اور جو چاہے وہ زندگی کا پانی مفت لے لے۔