مکاشف 20:1 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں نے ایک فرشتہ دیکھا جو آسمان سے اُتر رہا تھا۔ اُس کے ہاتھ میں اتھاہ گڑھے کی چابی اور ایک بھاری زنجیر تھی۔

مکاشف 20

مکاشف 20:1-10