مکاشف 2:11 اردو جیو ورژن (UGV)

جو سن سکتا ہے وہ سن لے کہ روح القدس جماعتوں کو کیا کچھ بتا رہا ہے۔جو غالب آئے گا اُسے دوسری موت سے نقصان نہیں پہنچے گا۔

مکاشف 2

مکاشف 2:6-21