مکاشف 19:14 اردو جیو ورژن (UGV)

آسمان کی فوجیں اُس کے پیچھے پیچھے چل رہی تھیں۔ سب سفید گھوڑوں پر سوار تھے اور باریک کتان کے چمکتے اور پاک صاف کپڑے پہنے ہوئے تھے۔

مکاشف 19

مکاشف 19:10-17