مکاشف 19:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد مَیں نے آسمان پر ایک بڑے ہجوم کی سی آواز سنی جس نے کہا، ”اللہ کی تمجید ہو! نجات، جلال اور قدرت ہمارے خدا کو حاصل ہے۔

مکاشف 19

مکاشف 19:1-6