اِس وجہ سے ایک دن یہ بلائیں یعنی موت، ماتم اور کالاُس پر آن پڑیں گی۔وہ بھسم ہو جائے گی،کیونکہ اُس کی عدالت کرنے والا رب خدا قوی ہے۔“