مکاشف 18:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے ساتھ وہی سلوک کروجو اُس نے تمہارے ساتھ کیا ہے۔جو کچھ اُس نے کیا ہےاُس کا دُگنا بدلہ اُسے دینا۔جو شراب اُس نے دوسروں کو پلانے کے لئے تیار کی ہےاُس کا دُگنا بدلہ اُسے دے دینا۔

مکاشف 18

مکاشف 18:3-10