مکاشف 18:4 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں نے ایک اَور آواز سنی۔ اُس نے آسمان کی طرف سے کہا،”اے میری قوم، اُس میں سے نکل آ،تاکہ تم اُس کے گناہوں میں شریک نہ ہو جاؤاور اُس کی بلائیں تم پر نہ آئیں۔

مکاشف 18

مکاشف 18:1-8