اے آسمان، اُسے دیکھ کر خوشی منا!اے مُقدّسو، رسولو اور نبیو، خوشی مناؤ!کیونکہ اللہ نے تمہاری خاطر اُس کی عدالت کی ہے۔