مکاشف 17:7 اردو جیو ورژن (UGV)

فرشتے نے مجھ سے پوچھا، ”تُو کیوں حیران ہے؟ مَیں تجھ پر عورت اور اُس حیوان کا بھید کھول دوں گا جس پر عورت سوار ہے اور جس کے سات سر اور دس سینگ ہیں۔

مکاشف 17

مکاشف 17:1-15