مکاشف 17:16 اردو جیو ورژن (UGV)

جو حیوان اور دس سینگ تُو نے دیکھے وہ کسبی سے نفرت کریں گے۔ وہ اُسے ویران کر کے ننگا چھوڑ دیں گے اور اُس کا گوشت کھا کر اُسے بھسم کریں گے۔

مکاشف 17

مکاشف 17:15-18