مکاشف 16:4 اردو جیو ورژن (UGV)

تیسرے فرشتے نے اپنا پیالہ دریاؤں اور پانی کے چشموں پر اُنڈیل دیا تو اُن کا پانی خون بن گیا۔

مکاشف 16

مکاشف 16:1-14