اے رب، کون تیرا خوف نہیں مانے گا؟کون تیرے نام کو جلال نہیں دے گا؟کیونکہ تُو ہی قدوس ہے۔تمام قومیں آ کر تیرے حضور سجدہ کریں گی،کیونکہ تیرے راست کام ظاہر ہو گئے ہیں۔“