مکاشف 14:19 اردو جیو ورژن (UGV)

فرشتے نے زمین پر اپنی درانتی چلائی، اُس کے انگور جمع کئے اور اُنہیں اللہ کے غضب کے اُس بڑے حوض میں پھینک دیا جس میں انگور کا رس نکالا جاتا ہے۔

مکاشف 14

مکاشف 14:14-20