مکاشف 13:18 اردو جیو ورژن (UGV)

یہاں حکمت کی ضرورت ہے۔ جو سمجھ دار ہے وہ حیوان کے نمبر کا حساب کرے، کیونکہ یہ ایک مرد کا نمبر ہے۔ اُس کا نمبر 666 ہے۔

مکاشف 13

مکاشف 13:10-18