مکاشف 13:11 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر مَیں نے ایک اَور حیوان کو دیکھا۔ وہ زمین میں سے نکل رہا تھا۔ اُس کے لیلے کے سے دو سینگ تھے، لیکن اُس کے بولنے کا انداز اژدہے کا سا تھا۔

مکاشف 13

مکاشف 13:3-16